بھارتی کرکٹ ٹیم کا شاہد آفریدی کیلئے خاص تحفہ
بوم بوم کی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر بھارتی کرکٹ ٹیم نے شاہد آفریدی کو نیک خواہشات کے ساتھ خاص تحفہ بھیجا ہے ۔

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے شاہد آفریدی کو اپنی 18 نمبر والی ٹی شرٹ تحفہ میں دی ہے جس پرویرات کا نام بھی درج ہے۔
شرٹ پرکوہلی اور ٹیم ڈائریکٹر روی شاستری سمیت یوراج سنگھ،اشیش نہرا،جسپریت بھومرا، سریش رائینا،محمد شامی، روندرا جدیجا اورکئی بھارتی کھلاڑیوں کے دستخط ہیں۔
شرٹ پرشاہد آفریدی کے لئے یہ پیغام بھی درج ہے کہ آپ کے خلاف کھیل کر ہمیشہ مزا آیا
https://t20matches.com/2017/04/20/%d8%a8%da%be%d8%a7%d8%b1%d8%aa%db%8c-%da%a9%d8%b1%da%a9%d9%b9-%d9%b9%db%8c%d9%85-%da%a9%d8%a7-%d8%b4%d8%a7%db%81%d8%af-%d8%a7%d9%93%d9%81%d8%b1%db%8c%d8%af%db%8c-%da%a9%db%8c%d9%84%d8%a6%db%92-%d8%ae/Newsبوم بوم کی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر بھارتی کرکٹ ٹیم نے شاہد آفریدی کو نیک خواہشات کے ساتھ خاص تحفہ بھیجا ہے ۔
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے شاہد آفریدی کو اپنی 18 نمبر والی ٹی شرٹ تحفہ میں دی ہے جس پرویرات کا نام بھی...
T20 Hero
aubi_s@hotmail.comAdministratorTwenty20 Matches


Leave a Reply