لاہور۔22 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 مارچ2017ء)پی سی بی کی ڈائریکٹر مارکیٹنگ نائلہ بھٹی نے کہا ہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈکے مابین رواں ماہ کے آخری ہفتے سے شروع ہونے والی سیریز کو پاکستان کی کمپنیاں اسپانسرکریں گی جس سے دونوں ملکوں کے مابین دوستی کے رشتے مزید پروان چڑھیں گے ، وہ بدھ کے روز رائل پام اینڈ کنٹری کلب لاہورمیں پاک ویسٹ انڈیز سیریز کے ’’لوگو‘‘کی تقریب رونمائی سے خطاب کررہی تھیں اس موقع پران کے ہمراہ گروپ ڈائریکٹر مارکیٹنگ کیوموبائل ذیشان قریشی ،برائٹو پینٹس کے ڈائریکٹر سیلز عاطف ریاض سکہ ،پیل کے محمد شاہد ،جنید جمشید کے عدیل اختر ،ان ویریکس سولر پاور کے محمد ذاکر اور پی سی بی کے جی ایم انٹرنیشنل کرکٹ اپریشنز عثمان واہلہ بھی موجود تھے ،نائلہ بھٹی نے کہاکہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ ویسٹ انڈیز کی ہوم سیریز کو پاکستانی کمپنیاں اسپانسر کررہی ہیں جو کہ بڑے اعزاز کی بات ہے ۔

T20 HeroRegionalcricket,WI vs PAK
لاہور۔22 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 مارچ2017ء)پی سی بی کی ڈائریکٹر مارکیٹنگ نائلہ بھٹی نے کہا ہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈکے مابین رواں ماہ کے آخری ہفتے سے شروع ہونے والی سیریز کو پاکستان کی کمپنیاں اسپانسرکریں گی جس سے دونوں ملکوں کے مابین دوستی کے رشتے مزید...