پورٹ آف اسپین: پاکستانی فاسٹ بولر محمد عرفان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں مخالف ٹیم کے لیے کنجوس ترین بولر ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔  

کیربئین پریمئیر لیگ میں بارباڈوس کی نمائندگی کرتے ہوئے محمد عرفان نے 4 اوورز میں صرف 1 رن دیا اور 2 وکٹیں بھی حاصل کیں۔

سی پی ایل کے 16ویں میچ میں سینٹ کٹس کے خلاف بولنگ کرتے ہوئے محمد عرفان نے 23 ڈاٹ بالز کرائے اور اپنے شاندار بولنگ سپیل میں 2 کھلاڑیوں کو بھی میدان بدر کیا۔

http://t20matches.com/wp-content/uploads/2018/08/fffggghh.jpghttp://t20matches.com/wp-content/uploads/2018/08/fffggghh-300x300.jpgT20 HeroNewsT20
پورٹ آف اسپین: پاکستانی فاسٹ بولر محمد عرفان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں مخالف ٹیم کے لیے کنجوس ترین بولر ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔   کیربئین پریمئیر لیگ میں بارباڈوس کی نمائندگی کرتے ہوئے محمد عرفان نے 4 اوورز میں صرف 1 رن دیا اور 2 وکٹیں بھی حاصل کیں۔ سی...